|
تاثیرالماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص
کورس

مردوں کے امراض خاص کی تباہ کاریوں کا اگر طبعی
نکتہ نگاہ سے بغور مطالعہ کیا جائے تو روح کانپ جاتی ہے۔
پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں ان امراض کے مریضوں کی
تعداد بہت زیادہ پائی جاتی ہے۔ یورپی ممالک میں عریانی اور
فحاشی عام ہونے کی وجہ سے اس مرض میں اضافہ حیرت انگیزنہیں
ہے ۔ جبکہ پاکستان میں ۹۰ فیصد مرد حضرات ان خوفناک
بیماریوں کا شکار ہونے کے باوجود اپنی بیماری سے لا علم
ہیں۔ قوت کی کمی ،رطوبت کا اخراج
اور پیشاب میں پس یا خون آنا مردوں کی تباہ کن بیماریاں
قرار دی جاتی ہیں۔ نوجوانی یا جوانی میں کی گئی غلط کاریوں
کے مہلک اثرات جسمانی نظام کی تباہی کی صورت میں ظاہر ہوتے
ہیں کثرت مباشرت (EXLESSIVCATION) ،جلق زنی (MASTER
BATION) ،سے جنسی غدود (SEXUAL ORGANS) اپنا فعل صحیح طور
پر انجام نہیں دیتے ان کے سبب سرعت انزال (PREMATURE
EJACULATION) قوت
باہ کی کمی سے مریض قبل از وقت جنسی اور جسمانی کمزوری میں
مبتلا ہو جاتا ہے۔ قوت باہ میں کمی پیدا ہو جاتی ہے ،
تولیدی مادے کمزور پڑ جاتے ہیں اور
مریض وقت سے پہلے بوڑھا نظر آتا ہے ۔
یہ بات قابل فخر ہے کہ دنیا کے تمام طریقہ ہائے
علاج اس بات پر متفق ہیں کہ طب یونانی کے علاوہ ان
بیماریوں کا علاج کسی اور کے پاس نہیں ۔مردانہ امراض خاص
جسم کو گھن کی طرح اندر ہی اندر کھوکھلا کر دیتے ہیں ۔
سستی ،غنودگی ، چڑچڑا پن، بیزاری اور گوشہ نشینی مریض پر
حاوی ہو جاتی ہیں ۔اس بیماری کا سب سے بڑا اور برا اثر
خاندان پر پڑتا ہے۔ مرد کی مہلک بیماریاں خاندان اور
ازواجی زندگی میں تلخیاں بھرنے کا سبب بنتی ہیں، اور بعض اوقات
نوبت طلاق پر پہنچ جاتی ہے۔

1
تاثیر الماس
طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کورس
مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے اس طرح یہ بے اولادی، اور
اولاد سے محروم افراد کےلئے قدرت کا انمول تحفہ ہے۔ اسے وہ
لوگ بھی استعمال کرتے ہیں جو نارمل زندگی بسرکر رہے ہیں
کیونکہ برس ہا برس کی تحقیق و تجربے کے بعد اسے خاص اورصحت
بخش اجزاء سے تیار کیاگیا ہے ،جبکہ اسے ان اشیاء سے مکمل
پرہیز برتا گیا ہے جو وقتی اثر تو رکھتے ہیں لیکن صحت
انسانی کے لئے انتہائی ضرر رساں ہیں۔تاثیر
الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص ایک
انمول مرکب ہے جو انتہائی قیمتی اور نایاب اجزا ء پر مشتمل
ہے جو انسانی غدہ کےافعال میں تحریک پیدا کر کے انہیں اس
طور پر متحرک کرتے ہیں کی نتیجے میں صحت و شباب پروان
چڑھتے ہیں اورغدودرقیہ کے ساتھ دوسرے اہم انسانی غدود کو
قوت اور تونائی مہیا کر کے انسان کو نئے سرے سے جوانی
بخشتا ہے۔تاثیر الماس طلائی مقوی
خاص جواہر دار خاص الخاص کورس میں میں موجود قدرتی
اجزاء انسانی جسم کے پورے نظام کو قدرتی انداز میں فعال
کرتے ہیں اور یہ ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک
تاثیر الماس طلائی مقوی خاص جواہر
دار خاص الخاص کورس کے استعمال سے آپ اپنے اندر ایک
نیا جسمانی
انقلاب محسوس کریں کے ۔آپ کا چہرہ روشن اور کھوئی ہوئی
طاقت بحال ہو گی۔
6مختلف ادویات پر مشتمل اب پہلے سے زیادہ اضافی خوبیوں کے
ساتھ

1
<<1>>
تاثیرسفوف الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص
زیابطیس (شوگر) اور بلڈ
پریشر کے مریضوں میں ازواجی عمل کے لئے طاقت کی مکمل بحالی
،قوت کو بے پناہ بڑھانے کے لئے
تاثیر دواخانے کے حکماء اور سائنس دانوں نے کئی
سال کی ریسرچ کے بعد تاثیرسفوف الماس طلائی مقوی خاص جواہر
دار خاص الخاص کا نسخہ
ترتیب دیا ہے اور نسخے کا خود بغور جائزہ لیا کہ
تاثیر سفوف الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص
میں ایسے اجزاء شامل کئے گئے ہیں جو مادہ منویہ کو گاڑھا
کرتے ہیں ۔ اور توانائی بحال کرتے ہیں ۔نظام انہضام کی
اصلاح کر کے جسم میں خون کی پیدائش کو بڑھاتے ہیں اور
طبعیت میں سکون
اور خود اعتمادی پیدا کرتے ہیں ۔احتلام ،جریان سے مردانہ
کمزوری اورعام جسمانی کمزوری کے علاوہ مادہ منویہ رقیق ہو
جاتا ہے اور اس کے پتلے پن کے باعث سرعت انزال ،ضعف
باہ اور اعصابی کمزور ی ہو جاتی ہے ۔ مادہ منویہ کا رقیق
ہو جانا کئی امراض کا سبب بنتا ہے ۔
تاثیرسفوف الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص نایاب
اور انتہائی قیمتی جڑی بوٹیو ں اور شاہی نسخہ جات سے تیار
کردہ ایک انمول دوا ہے جو آپکی ازواجی خوشیوں کو دوبالا
کرے ۔
|
تاثیرسفوف
الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص |
|
Order Now
|
Price in US$
|
Price in PKR
|
Packing
|
Duration
|
| CCNOW |
240
US$ |
Rs.
20000 |
1000gm |
2 Months
|
|
CCNOW |
120
US$ |
Rs.
10000 |
500gm |
1 Month
|
|
CCNOW |
60 US$ |
Rs.
5000 |
250gm |
15 Days
|
back
<<2>>
تاثیر لبوب اعظم الماس طلائی مقوی
خاص جواہر دار خاص الخاص
تولیدی جرثوموں کی تعداد
میں اضافہ کر کے نامردی، بانچھ پن کی کمی کو دور کرتا
ہے (قوت و توانائی کے لئے موثر دوا) 
تاثیر لبوب اعظم الماس
طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص انتہائی قیمتی
ادویات کا مرکب ہے جو تناسلی مرکزمیں تحریک پیدا کر کے
مردانہ کمزوری کو دور کرتی ہے ۔ غدہ قدامیہ کے نقائص کو
دور کر کے مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتا ہے ۔ گردوں کو
تقویت بخشتا ہے۔مقوی اثرات کا حامل ہے۔عام جسمانی کمزوری
کو دور کرتا ہے ۔تاثیر لبوب اعظم
الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص طب
اسلامی کا مشہور مرکب ہے ۔ اسکا مستقل استعمال شباب کو
برقرار رکھتا ہے ۔تاثیر لبوب اعظم
الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص جنسی
قوتوں اور صلاحیتوں کو ابھار کر ان سے مستفید
ہونے میں میں معاون ہے جسم کی تمام سوئی ہوئی جنسی قوتوں
کو بیدار کرتا ہے جس سے جوانی اور قوت باہ ہمیشہ قائم رہتی
ہےتاثیر لبوب اعظم الماس طلائی مقوی
خاص جواہر دار خاص الخاص زائل شدہ قوت باہ کی
ازسرنو تعمیر کرکے انسان کی جنسی صلاحیت کو بحال کرتا ہے
کثرت مباشرت اور جلق زنی سے کھوکھلے جسم کو دوبارہ جاندار
بنا دیتا ہے.
|
تاثیرلبوب اعظم الماس
طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص |
|
Order Now
|
Price in US$
|
Price in PKR
|
Packing
|
Duration
|
| CCNOW |
240
US$ |
Rs.
20000 |
1000gm |
2 Months
|
|
CCNOW |
120
US$ |
Rs.
10000 |
500gm |
1 Month
|
|
CCNOW |
60 US$ |
Rs.
5000 |
250gm |
15 Days
|
back
<<3>>
تاثیر خمیرہ الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص
امراض قلب ودماغ کے لئے
فولاد جیسی اعصابی و جسمانی طاقت ہمیشہ کے لئے
اگر آپ بڑھاپے میں بھی قوت و شباب کے ضمنی ہیں تو
تاثیر خمیرہ الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص
ضرور آزمائیں ۔ تاثیر خمیرہ الماس
طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص امراض قلب و
دماغ کے لئے بڑی موثر ہے ۔حرکات قلب کو منظم کرتا ہے ،
اختلاج قلب، گھبراہٹ اور بے
چینی کو دور کرتا ہے ۔ دماغی کمزوری کے لئے موثر ہے۔ مفرح
قلب ہونے کی وجہ سے طبعیت میں تازگی پیدا کرتا ہے ۔
تاثیر خمیرہ الماس طلائی مقوی خاص
جواہر دار خاص الخاص کے استعمال سے جسمانی قوت اور
دماغی مفلسی بحال ہو جاتی ہے اور تھکان ،سستی ،عدم رغبتی
اور کمزوری دور ہو جاتی ہے ۔تاثیر
خمیرہ الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص
اپنے مخصوص اجزائے ترکیبی کے شفابی اثرات کی بنا پر ایک بے
نظیر دوا ہے۔ جوتمام اجزائے رئیسہ میں توازن برقرار رکھنے
میں قوی معاون ثابت ہوتی ہے یہ ہر قسم کے مصنوعی اور
کیمیائی مضر اجزاء سے یکسر پاک ہے۔ اور یہ نشہ اور یا عادی
بنانے والے اجزاء سے مبرا ہے۔
|
تاثیرخمیرہ الماس
طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص |
|
Order Now
|
Price in US$
|
Price in PKR
|
Packing
|
Duration
|
| CCNOW |
240
US$ |
Rs.
20000 |
1000gm |
2 Months
|
|
CCNOW |
120
US$ |
Rs.
10000 |
500gm |
1 Month
|
|
CCNOW |
60 US$ |
Rs.
5000 |
250gm |
15 Days
|
back
<<4>>
تاثیر حب الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص
الخاص
جسمانی و اعصابی توانائی میں کمزوری
یا محرومی سے مکمل نجات کے لئے موزوں ترین قدرتی
فارمولا شوگر کے مریضوں کے لئے خاص تحفہ 
تاثیر حب الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص
اعلیٰ درجے کی مقوی باہ ہے ۔نئی منی (SEMAN) اور
نئی طاقت (VITAL POWER) پیداکت کے جوانی کا اعادہ کرتی ہے
۔ایک قدرتی لیوٹینا ئزنگ ہارمون LUTEINIZING HARMONE) )کے
اخراج اور مقدار میں اضافہ کرتی ہے قدرتی جنسی رطوبت
(HARMONES) کی تیاری اور اخراج میں اضافہ ہوتا ہے۔ نیز یہ
اسکی خاص سر ٹولی سیلز میں اضافہ کرتی ہے
۔جو کرم منی (SPERM) کی نشونما اور پختگی میں اہم کردار
ادا کرتے ہیں ۔ اس کے نتیجے میں مادہ منویہ کی مقدار اور
کرم منویہ
کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔تاثیر
حب الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص
اعضائے رئیسہ دماغ اور جگرمیں مخصوص خامرے
(ENZYMES)سکینیٹ ڈی ہائیڈروجنز SVCINATE DEHYROGENSE) کی
مقدار کو بڑھاتی ہے اور برا ہ ر است خلوی قوت(CALLULAR
ENERGY) میں
اضافہ کر کے جسم کو مضبوط بناتی ہے۔ قوت اور طاقت پر اثر
ہونے والے اس عمل کے نتیجے میں جسم انسانی کو از سرنو
تازگی و توانائی ملتی ہے ۔تاثیر حب
الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص تجدید
قوت اور جسمانی نظام میں فرحت بخش تحریک پیدا کرنے کے لئے
حیرت انگیزدوا ہے۔ جو نشہ پیدا کرنے والے مضر اجزاء سے پاک
اور قیمتی دواؤں مثلا مشک، عنبر ،یاقوت، زمرد ، مروارید
اور زعفران وغیرہ سے مرکب کی جاتی ہے۔ شوگر
کی وجہ سے ہونے والی جنسی ا ور اعصابی کمزوری مسیحائی کمال
رکھتی ہے۔
|
تاثیر
حب
الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص |
|
Order Now
|
Price in US$
|
Price in PKR
|
Packing
|
Duration
|
| CCNOW |
240
US$ |
Rs.
20000 |
1000gm |
2 Months
|
|
CCNOW |
120
US$ |
Rs.
10000 |
500gm |
1 Month
|
|
CCNOW |
60 US$ |
Rs.
5000 |
250gm |
15 Days
|
back
<<5>>
تاثیر طلاء الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار
خاص الخاص
کم ہوتی یا کھوئی ہوئی خواہشات کو پوری طرح بیدار کر ے
حیران کن طاقت کا انمول مرکب
جلق زنی، اغلام بازی (لونڈے بازی) کثرت مباشرت
وغیرہ قبیحہ عادات سے جب عضو تناسل کی ساخت میں نقص واقع
ہو گیاہو کجی کوتاہی
،باریکی ،ناہمواری بڑھ گئی ہو تو ان پیچیدا حالات میں جدید
تحقیق کی روشنی میں یہ طلاء قدیم ادویہ سے تیار کیا گیا ہے
۔عضو مخصوص کے عضلات پر براہ
راست اثر ڈال کر ان کی کمزوریوں کو دور کرتا ہے۔ بلا
تکلیف، سوزش و آبلہ وغیرہ ،تمام کجی، باریکی ،ناہمواری
،سستی ،لاغری کو دور کر کے ٹیڑہ پن رفع کرتا
ہے ۔ تمام رگ و پٹھے
جو
جلق وغیرہ قبیحہ عادات سے دب کر ناکارہ ہو گئے ہوں ۔
تاثیر طلاء الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص
کےاستعمال سے اپنی اصل حالت میں آجاتے ہیں ۔ تاثیر
طلاء الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص
نہایت قیمتی اور نایاب عطریات اور دیگر دواؤں کا مرکب ہے ۔
یہ عضو مخصوصہ کی
باریکیوں پر انتہائی احسن طریقے سے اثر انداز ہوتا ہے
۔ایسے افراد جنہوں نے بری صحبت اور جوانی میں کی گئی غلط
کاریوں کی وجہ سے عضو خاص میں ڈٖھیلا پن آجائے یا عضو خاص
کی باریک نسیں بے جان یا کمزور ہوگئی ہوں ،تناؤ میں کمی
آگئی ہو ان افراد کے لئے
تاثیر طلاء الماس طلائی مقوی خاص جواہر
دار خاص الخاص
ایک نعمت ہے ۔اس کے استعمال سے مردہ رگوں اور پٹھوں وعضلات
میں زندگی کی نئی لہر دوڑتی ہے ۔
|
تاثیر طلاء
الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص |
|
Order Now
|
Price in US$
|
Price in PKR
|
Packing
|
Duration
|
| CCNOW |
240
US$ |
Rs.
20000 |
40ml |
2 Months
|
|
CCNOW |
120
US$ |
Rs.
10000 |
20ml |
1 Month
|
|
CCNOW |
60 US$ |
Rs.
5000 |
10ml |
15 Days
|
back
<<6>>
تاثیر
مغلظ
الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص
مرد حضرات کے لئے خاص تحفہ جو
خامیوں کودورکرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا (حالات آپکی
توقعات کے عین مطابق)
جوانی کا جنسی قوت سے گہرا تعلق ہے۔جب جنسی قوت کم
پڑجاتی ہے تو انسان کمزور پڑ جاتا ہے۔ جدید طبعی تحقیق کے
مطابق غدود اور خلیے بدن میں ہارمونز اور ایسے اجزء پیدا
کرتے ہیں جو انسان کی جنسی قوت کو برقرار رکھتے ہیں موجودہ
دور میں عریانی اور فحاشی سے بالخصوص نوجوان متاثر ہوتے
ہیں۔جنسی امراض کی کثرت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے جریان،
زکاوت حس ،کثرت احتلام ،سرعت انزال، اور نا مردی کی شکایات
لا حق ہو جاتی ہیں ۔یہ عوارض مریض
کو بتدریج کمزور کرتے چکے جاتے ہیں ۔حافظہ کمزور ہو جاتا
ہے ، طبعیت سست رہتی ہے اور مریض کمر درد کی شکایت بھی
کرتا ہے۔تاثیر
مغلظ
الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص
بڑھاپے اور عمر کی زیادتی کے اثرات کو دور کرتا ہے ۔اس کے
استعمال سے زائل شدہ طاقت
و توانائی بحال ہو جاتی ہے ۔اور انسان چاق و چوبند رہتا
ہے۔تاثیر
مغلظ
الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص جنسی
کمزوری کے حقیقی اسباب کو دور کرنے اور قوت باہ کو بحال
کرنے کے لئے ہمہ گیر اثرات سے جنسی تناسلی نظام کے ساتھ
ساتھ تمام اعضائے رئیسہ اور اعصاب میں طاقت و توانائی کی
نئی لہر
دوڈا دیتی ہے۔ اسکے استعمال سے جنسی بے اعتدلی کے اثرات
،سرعت انزال ،جریان ،احتلام اور نا مردی کی علامات جڑ سے
ختم ہو جاتی ہیں ۔یہ دوا خواہشات نفسانی
کو کنٹرول کر کے صحت مند خواہش میں اضافہ کرتا ہے۔ جنسی
امراض اور عضو مخصوص پر اس کا نمایاں اثر از سر نو بھرپور
جنسی اہلیت بخشتا ہے۔
|
تاثیر
مغلظ
الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص |
|
Order Now
|
Price in US$
|
Price in PKR
|
Packing
|
Duration
|
| CCNOW |
240
US$ |
Rs.
20000 |
1000gm |
2 Months
|
|
CCNOW |
120
US$ |
Rs.
10000 |
500gm |
1 Month
|
|
CCNOW |
60 US$ |
Rs.
5000 |
500gm |
15 Days
|
back
نوٹ:
تاثیر الماس طلائی مقوی خاص جواہر
دار خاص الخاص کورس مضر اثرات سے پاک ایسا فارمولا
ہے جوانوں، نوجوانوں اور بوڑھے مرد حضرات کی
تمام کمزوریوں کا حتمی علاج ہے ۔ خاص کمزوری چاہے کسی بھی
وجہ اور کسی بھی حد کی ہو تاثیر
الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کورس کا
صرف ایک کورس کرنے کے بعد ساری زندگی کسی اور دوا کی ضرورت
نہیں رہتی ۔ اس کورس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ فوری طور پر
موثر ہو کر آپ کی مرضی کے مطابق آپ کے جزبا ت کی تکمیل
کرتا ہے اور دوبارہ کمزوری ہونے نہیں دیتا۔
"شعبہ خط وکتابت "
ادارہ تاثیر دواخانہ
پرائیویٹ لمیٹڈ میں قائم شعبہ خط وکتابت عوام کے
ساتھ ادارے کے روابط کو مربوط و منظم کرتا ہے ۔مریض حضرات
اپنی بیماری کے
مشورے کے لئے ماہرین سے رجوع کرتے ہیں تو یہی شعبہ مریضوں
کو درست طریقے سے پیش کرتا ہے ۔ اس شعبہ کو موصول ہونے
والے تمام خطوط اور
ای میلزکو مکمل
رازداری کے ساتھ محفوظ کر لیا جاتا ہے۔ اورمریض کو ہر وقت
جواب سےمطلع کیا جاتا ہے ۔تاثیر دواخانے کی تمام ادویات
مکمل گارنٹی کے ساتھ اس ضمانت کے ساتھ پیش کی جاتی ہیں کہ
ان ادویات کا کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں اور تما م
ادویات مکمل طور پر قدرتی اجزا ء سے تیار کی جاتی
ہیں۔انہیں کسی بھی لیباٹری میں ٹیسٹ کروایا جا سکتا ہے۔تاثیر
الماس طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص کورس کا
دورانیہ 60 دن ہے اسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔
|
تاثیر الماس
طلائی مقوی خاص جواہر دار خاص الخاص |
|
Order Now
|
Price in US$
|
Price in PKR
|
Packing
(6 with Ingredients) |
Duration
|
| CCNOW |
240
US$ |
Rs.
90000 |
Complete Course |
2 Months
|
|
CCNOW |
120
US$ |
Rs.
45000 |
Half
Course |
1 Month
|
|
CCNOW |
60 US$ |
Rs.
22500 |
Quarter Course |
15 Days
|
|