فِٹ ہائیٹ کورس

ایسی خوبصورتی کا کیا فائدہ جب قد ہی چھوٹا رہ گیا ہو اور معاشرے میں دوست یا سہیلیاں آپ کا مذاق اڑاتے ہوں ۔چھوٹا قد اچھے بھلے انسان کو احساس کمتری میں مبتلا کر دیتا ہے ۔لوگوں کے طعنے اور طنزیہ فقرے جیتے جی ہی مار دیتے ہیں ۔چھوٹے قد کی وجہ سے شادی میں رکاوٹ ، تقریبات میں جانے سے ہچکچاہٹ اور بہت سے ایسے مسائل جو ایسے خواتین و حضرات کا جینا دو بھر کر دیتے ہیں ۔کیونکہ ایک خوشگوار زندگی اور معاشرے میں اپنی شخصیت کو پر اثر بنانے کیلئے قد بڑی اہمیت رکھتا ہے۔
لیکن اب چھوٹے قد کو بڑا مسئلہ نہ بنائیں
فِٹ ہائیٹ کورس

سے اپنا قد مرضی کے مطاق بڑھائیں
جن عوامل کی وجہ سے آپ کاقد بڑھنا رک گیا ہے
اگر ان اجزاء کو استعمال کیا جائے تو قد بڑھنا
شروع ہو
جائے گا ۔تاثیر
لیبارٹریز نے قیمتی جڑی
بوٹیوں پر برسوں کی ریسرچ کے بعد ایسی مجرب و
اکسیر ادویات سے
فِٹ ہائیٹ کورس
تیار کیا ہے ۔جس کے استعمال سے ان تمام اسباب
کا ازالہ ہو جاتا ہے جن کی بدولت قد میں
ااضافہ رک جاتا ہے۔ ایسے
نیچرل
اجزاء شامل کئے گئے ہیں
جو جسم میں تیزی سے جذ ب ہو کر
گروتھ
کو بڑھانے میں اہم کردار
ادا کرتے ہیں اور آپ کے قد میں
4
سے 6
انچ اضافہ کرتے ہیں۔ صرف چند ہی مہینوں میں آ
پ نمایاں فرق محسوس کریں گے۔آپ احساس کمتری کے
گرداب سے نکل آئیں گے ۔
قد نہ بڑھنے کے اسباب
مختلف وجوہات کے باعث
بے نالی غددودوں Ductless Glands فعل میں رکاوٹ
اور
جسم میں کیلشئیم اور جست کی کمی پیدا کرنے
والے عناصر ہی چھوٹے قدرہ جانے کے معاملے میں
مورو الزام ٹھہرائے جا سکتے ہیں ۔کیلشئیم اور
جست کی کمی کا باعث درج ذیل عوامل ہیں ۔
1۔اگر ماں میں کیلشئیم کی کمی ہو تو بچے بھی
اسکا شکار ہو جائیں گے ۔
2۔گھروں میں
ایلومینئیم کے برتنوں کا استعمال بچوں میں جست
کی کمی کا باعث بن جاتا ہے۔
3۔وہ بچے جو بچپن
میں ٹائیفائیڈ بخار، خسرہ ، لاکڑہ اور الرجی
کا شکار ہوتے ہیں ان میں جست کی کمی واقع ہو
جاتی ہے۔
4۔جو بچے جلدی امراض کا شکار رہتے
ہیں ان میں جست کی کمی ہوتی ہے۔لہٰذ ا ان بچوں
میں قد چھوٹا رہ جانے کے امکانات بہت بڑھ جاتے
ہیں ۔
5۔W.H.O کی تحقیق کے مطابق جو بچے
پاخانوں کی زیادتی کا شکار رہتے ہیں ان میں
جست کی کمی ہوتی ہے بلکہ جست کی کمی سے بچے
پاخانوں کی زیادتی کا شکار ہوتے ہیں۔
6۔آج کل
مائیں بچپن میں چائے کولا وغیرہ کا عادی بنا
دیتی ہیں جس سے جسم کے میں کیلئیشیم اور جست
کا اخراج بڑھ جاتا ہے اور بچے قد میں چھوٹے رہ
جاتے ہیں
چھوٹے قد کی علامات پر غور کرتے وقت یہ بات
مدِنظر رکھیں کہ نشو ونما میں کمی کو وجو ہات
کیا ہو سکتی ہیں۔کیونکہ اکثر لڑکے ،لڑکیاں جن
کے قد نشو و نما کے راستے میں حائل ہوں وہ
پچوٹری گلینڈز
Pitutitary Glands اور اس سے
متعلقہ نظام میں کمی بیشی کے باعث ہوتے ہیں
۔فِٹ ہائیٹ کورس میں ان ادویات کو مرکب کیا
گیا ہے جو پچوٹری گلینڈزPitutitary
Glands کے نظا م کو ترتیب دے کر نشوو نما میں رکاوٹ
کو دور کر کے نہ صرف قد میں اضافہ کرتا ہے
بلکہ ان کی دیگر
جسمانی اعضاء کی رُکی ہوئی
نشوونما کو بھی درست حالت میں لے آتے ہیں۔جو
لوگ جسمانی ارتقاء سے محروم رہ گئے ہوں یا جن
کی ہڈیوں کی نشو و نما بہتر طریقے سے نہ ہو
سکتی ہو فِٹ ہائیٹ کورس ان کی ذہنی اور جسمانی
ترقی کی رکاوٹوں کو دور کر کے نشوونما کی راہ
ہموار کرتاہے۔قد کو بڑھانے اوردرست نشو ونما
کیلئے قد کو بڑھانے والے ہارمونزGrowth Harmones کسی وجہ سے درست کام نہ کریں تو قد
چھوٹا رہ جاتا ہے
جس کی وجہ سے لڑکیوں کو
ہمیشہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ فٹ
ہائیٹ کورس میں شامل قدرتی اجزاء نہ صرف
ہارمونل فنگشن
Harmonal Function کو درست کر
کے قدرتی طور پر قد میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ
جسم میں کیلشئیم کی کمی کو بھی دور کرتے ہیں۔
جو قدبڑھانے میں نہایت ہی اہم کردار ادا کرتے
ہیں۔یہ کورس اُس وقت تک بھی استعمال کیا جا
سکتا ہے، جب تک آپکا قد حسبِ خواہش نہیں ہوتا
۔
مختلف وجو ہات کے باعث بے
نالی غدودوں Ductless Glands کے فعل میں
رکاوٹ اور ہارمون کی کمی کی وجہ سے نشو ونما
میں کمی واقع ہو جاتی ہے ۔ بچوں اور لڑکے
لڑکیو ں کی عمر کے جس حصے میں بھی قد چھوٹا
ہونے کا احساس ہو اسی وقت اس کا علاج شروع کر
دینا چاہیے۔کیونکہ چھوٹی عمر میں یہ علاج زیادہ
مفید او ر موثر ہوتا ہے تاہم یہ کورس لڑکوں
میں تقریباً 19
سال
اور لڑکیوں میں
17
سال
کی
عمر تک مختلف افراد میں مختلف حد تکموثر ہے
۔قد بڑھنے کا انحصار خوراک ، آب و ہوا، صحت و
صفائی کی عمومی حالت او ر خاندانی قد و قامت
پر ہے ۔یہ تمام عناصر جس قدر ساز گار ہوں گے
او ر دوا جتنے مناسب وقت پ
ر شروع کی جائے گی
قد بڑھانے
میں اسی قدر موثر ہوگی۔ عموماً
10
سال کی عمر کے بعد یہ کورس کرانا چاہیے اگر قد
غیر معمولی طور پر چھوٹا ہو معالج کے مشورے سے
چھوٹی عمر میں بھی استعمال کیا جا سکتاہے ۔فِٹ
ہائیٹ کورس تحقیق میں کئی بار آزمایا
گیا ہے ۔اس کی علامات غور کرتے وقت یہ بات
ضرور مدِنظر رکھیں کہ نشو ونما میں کمی کی
وجوہات بچوں میں کیا ہو سکتی ہیں۔بالعموم وہ
بچے جن کے قد نشو ونما کے راستے میں حائل ہوں
۔وہ پچوٹری گلینڈ اور اس سے متعلقہ نظام میں
کمی بیشی یا ان کے افعال میں کسی نہ کسی خرابی
سے قد کی نشو ونما رک سکتی ہے ۔ چنانچہ
فِٹ
ہائیٹ کورس کے اجزاء میں ان ادویات کو ترتیب دیا
گیا ہے جو
پچویٹری گلینڈ
ز
کے نظام کو ترتیب دے
کر نشو ونما میں رکاوٹوں کو دور کر کے نہ صرف
بچوں میں قد بڑھانے
میں کار آمد ہوتے ہیں بلکہ
اس کی دیگر جسمانی اعضاء کی رُکی ہوئی نشوونما
کی بھی درست حالت میں لے آتے ہیں ۔ اس دوا کو
کم از کم چھ ماہ
یاپھر
ایک سال
تک استعمال
کرنے سے متوقع نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
ترکیب استعمال :۔ ایک گولی دِن میں دو بار
کھانے کے بعد دودھ کے ساتھ۔ دورانِ استعمال
دودھ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اور آم
،کیلے اور سیب کا مِلک شیک ضرور استعمال کریں.
پرہیز :۔
ٹھنڈی ،
کھٹی ، بادی ، چٹپٹی ، تیز مصالحے اور چکنی
چیزوں سے پرہیز کریں۔
نوٹ:۔
ٹانسلز ، ٹائیفائیڈ ، خون کی کمی اور
وزن میں کمی ہونے کی صورت میں ہماری ہیلپ لائن پر فوری رابطہ کریں۔
فٹ ہائیٹ کورس کے متعلق:
فٹ ہائیٹ
کورس ہر قسم کے نقصان
زدہ اجزاء سے پاک ایک ایسا نیو ٹریشنل سپلیمنٹ
ہے جس میں شامل کیلشئیم ، زنک اور بہت سے نیچر
ل اجزاء جسم میں تیزی سے جذب ہو کر گروتھ کو
بڑھاتے ہیں اور قد نہ بڑھنے کے تمام اسباب
کیلشئیم کی کمی، زنک کی کمی ، پچویٹری گلینڈ ز
کے فعل میں رکاوٹ اور گروتھ ہارمونزمیں خرابی
کو دور کر کے قد میں
5 سے
6 انچ
اضافہ کرتے ہیں۔
فٹ ہائیٹ کورس کے متعلق سوالات و جوابات
جواب:-
سوالنمبر2 :- یہ کتنی عمر تک استعمال کر سکتے ہیں؟
جواب:- فٹ ہائیٹ کورس 12 سے 30 سا ل کی عمر تک استعمال کر سکتے ہیں ۔
سوالنمبر3 :- اسکی کوئی گارنٹی ہے ؟
جواب:- جی ہاں اس کی سیٹسفیکشن گارنٹی ہے ۔
سوالنمبر4 :- ہائیٹ بڑھنے کی کیا عمر ہوتی ہے ؟
جواب:- ہائیٹ بڑھنے کا نیچرل ٹائم 22 سال کی عمر ہے ۔ 22 سال کے بعد ادویات کے ساتھ With Medicine 30 سال تک ہائیٹ بڑھتی ہے ۔
سوالنمبر5 :- کیا یہ کسی بھی عمر میں استعمال کر سکتے ہیں ؟
جواب:- 12 سے 30 سال کی عمر تک استعمال کر سکتے ہیں ۔ 30 سال کے بعد ہائیٹ بڑھنے کے چانسز Chances 50 فیصد ہوتے ہیں اس لئے 30 سال کے بعد بھی استعمال کی جا سکتی ہے ۔
سوالنمبر6 :- یہ ٹیبلٹ ہیں یا کیپسول ہیں ؟
جواب:- یہ ہر بل میڈیسن ہے جو ٹیبلٹ کی شکل میں ہے ۔
سوالنمبر7 :- اس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہیں ؟
جواب:- یہ بالکل محفوظ Safe ہے اور ہر قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے بالکل پاک ہے ۔
سوالنمبر8 :- اس میڈیسن کے فنگشنز Functions کیاہیں؟
جواب:- یہ جسم میں رہ جانے والی کیلشئیم کی کمی اور زنک کی کمی کو دور کر کے گروتھ ہارمونز کو سٹیمولیٹ Stimulate کرتی ہے۔
سوالنمبر9 :- کیا اس سے پہلے بھی کسی کی ہائیٹ میں اضافہ ہو ا اور کیا آپ کے پاس کسی کا ریکارڈ موجود ہے ؟
جواب:- جی ہاں ہمارے پاس بہت سے ریکارڈ موجود ہیں ۔
سوالنمبر10 :- یہ میڈیسن ایلوپیتھک ہے یا ہومیو پیتھک ؟
جواب:- یہ ہربل میڈیسن ہے۔
سوالنمبر11 :- اس میڈیسن کے استعمال سے وزن Weight تو نہیں بڑھے گا ؟
جواب:- نہیں اس میڈیسن کے استعمال سے بالکل وزن Weight نہیں بڑھے گا
سوالنمبر12 :- کیا یہ میڈیسن امپورٹڈImported ہیں یا لوکل؟
جواب:- یہ ہماری اپنی کمپنی کی تیار کردہ پرو ڈکٹ ہے۔
سوالنمبر13 :- اس کورس کی قیمت کتنی ہے ؟
جواب:- ایک ماہ کی میڈیسن 1800 روپے اور 15 دن کی میڈیسن 900 روپے کی ہے ۔
سوالنمبر14 :- کیا آپ اس میں کوئی رعایت کر سکتے ہیں؟
جواب:-جی نہیں اسکی قیمت فکس ہے
سوالنمبر15 :- کیا آپکو پیسے منی آرڈر سے بھیجے پڑیں گے ؟
جواب:- نہیں ! جب آپ پوسٹ مین سے میڈیسن وصول Receive کریں گے تو اسی وقت پیسے اسے ہی اد ا کریں گے
سوالنمبر16:- کیا یہ میڈیسن مردوں اور عورتوں کیلئے یکساں مفیدہیں ؟
جواب:-جی ہاں! یہ میڈیسن مردوں اور عورتوں کیلئے یکساں مفیدہیں
سوالنمبر17 :- کیا شادی شدہ مردو خوا تین بھی یہ میڈیسن استعمال کرکے اپنے قدمیں اضافہ کر سکتے ہیں؟
جواب:-جی ہاں ! اگر آپ کی عمر 12 سے 30 سال کے درمیان ہے تو چاہے آپ شادی شدہ ہوں یا غیر شادی شدہ آپ اپنے قد میں اضافہ کر سکتے ہیں ۔
سوالنمبر18 :- آپ یہ میڈیسن ہمیں کس طرح پہنچائیں گے ؟
جواب:-ہم یہ میڈیسن آپکو بذیعہ وی پی ڈاک بھیجیں گے ۔ آپ فون پر اپنا ایڈریس لکھوائیں گے پھر ہم اس ایڈریس پر آپ کی میڈیسن پارسل کر دیں گے ۔
سوالنمبر19 :- اگر ہم خود راولپنڈی آکر میڈیسن لینا چاہیں تو آپ کا ایڈریس (پتہ ) کیا ہے ؟
جواب:-تاثیر دواخانہ ، اقبال روڈ ، نزد کمیٹی چوک ، راولپنڈی۔
سوالنمبر20 :- اس کے استعمال کے ساتھ ساتھ کن کن چیزوں سے پر ہیز ضروری ہے ؟
جواب:-اس میڈیسن کے استعمال کیساتھ ساتھ کھٹی ، بادی اور تیز مصالحہ دار چیزوں سے پر ہیز ضروری ہے۔
سوالنمبر21 :- اس میڈیسن کو لینے کا کیا طریقہ ہے ، دن میں کتنی گولیاں کھالیں؟
جواب:-دن میں 2 گولیاں ایک صبح ناشتے کے بعد دودھ کے ساتھ اور ایک رات کھانے کے بعد دودھ کے ساتھ لینی ہے ۔
سوالنمبر22 :- یہ میڈیسن کتنے ماہ استعمال کرنی ہے؟
جواب:-
| عمر کی حد | کورس کادورانیہ | مطلوبہ نتائج کیلئے کورس |
|---|---|---|
| 12سے15سال | ایک سے تین ماہ | 6 ماہ تک |
| 15سے18سال | دو سے چار ماہ | 6 ماہ تک |
| 18سے20سال | دو سے چار ماہ | 6 ماہ تک |
| 20سے24سال | چار سے چھ ماہ | 6 ماہ تک |
| 24سے28سال | چار سے چھ ماہ | 9 ماہ تک |
| 28سے30سال | چار سے چھ ماہ | 9 ماہ تک |
فِٹ ہائیٹ کورس
- How it works
- Short Stature
- What is Growth?
- Human Growth Hormone
- Height & Weight Chart
- Growth Failure in Children
- Our Glands
- Pituitary Gland
- Is Your Posture Making You Shorter?
- Grow Taller Information
- Grow Taller After Puberty
- Growth & Development
- Growing Taller Nutrition
- Human Height Calculator
- Exercises
- Testimonials
- Privacy Policy
- Order Now
- Product Availability
- فِٹ ہائیٹ کورس