HOMEOrderPrivacy Contact Us

taseer men's health

جریانSpermatorrhoea

جریان کے معنی جاری ہونا یا بہنا کے ہیں ۔ طبی اصطلاح میں عام طور پر منی کے بلا ارادہ یا بلا ضرورت بہنے کو جریان کہتے ہیں ۔انگریزی میں اسے Spermatorrhoea کہتے ہیں جوکہ دو یو نانی الفاظ کا مرکب ہے۔ ایک لفظ Sperm جس کے معنی ہیں تخم کے اور دوسرا Torrhoea جس کے معنی بہنے کے ہیں ۔چونکہ منی انسان میں تخم کی حیثیت رکھتی ہے اس لئے اس کے بہنے کو جریان یا سیلان منی اور ہماری عام زبان میں دھات آنا کہتے ہیں ۔ جریان کی صورت میں منی بغیر مباشرت ، بغیر خواہش ، بغیر ارادہ اور اکثر انتشار کے بغیر بہنے لگتی ہے۔ عمو ماً پیشاب یا پاخانے کے وقت پیشاب سے پہلے یا بعد سفید لیسدار مادہ خارج ہوتا ہے۔ اسکے علاوہ شہوانی خیالات یا کپڑوں کی رگڑ سے جریان کی شکایت شروع ہو جاتی ہے۔دورِ حاضر میں اکثر نوجوان جریان (دھات آنا) کے مرض میں مبتلا ہیں ۔جلق (مشت زنی ) ، ذکاوتِ حس ، گرم اشیاء کا زیادہ استعمال ، کثرت مباشرت ، سوزاک ، پیشاب کی جلن، فحش خیالات ، فحش لٹریچر یا فلموں کادیکھنا ، پیٹ کے کیڑے وغیرہ اس بیماری کی وجہ بنتے ہیں۔ اس مرض میں منی یا منی کی شکل میں  رتوبتیں بغیر اردہ اور جماع کے عضو خاص سے بیدار ی کی حالت میں خارج ہوتی رہتی ہیں۔
علامات :۔جریان کی علامات مختلف اسباب کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں ۔
پاخانے یا پیشاب کے بعد یا پاخانے کے وقت زور لگانے سے منی کے چند قطرے خارج ہوتے ہیں لیکن مرض بڑھنے کے ساتھ ساتھ زور لگائےبغیر بھی پیشاب یا پاخانے کے وقت منی خارج ہوتی ہے۔
  مریض کاہل اور سست ہو جاتا ہے
بعض اوقات معمولی تحریک پر بھی انزال ہو جاتا ہے۔
 عضو خاصPenis سکڑا ہوا اور سر د رہتا ہے۔
خصیےTesticles چھوٹے اور لٹک جاتے ہیں ۔
  خوراک خواہ کتنی ہی کھائیں طاقت زرا نہیں بخشتی ۔
کنج دان کے مقام پر بوجھ اور درد محسوس ہوتا ہے ۔ اسکے علاوہ مریض سر درد ، گدی کے درد ، گردن کے عضلات کی کمزوری اور کمر درد کی شکایت کرتا ہے۔
آنکھوں میں جلن کو احساس ہوتا ہے۔
 آنکھوں کے سامنے پتنگے اڑتے دکھائی دیتے ہیں۔
10۔ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بڑھ جاتے ہیں ۔
11۔ مریض کی زبان پیلی ہو جاتی ہے۔
12۔ بسا اوقات چکر آنے لگتے ہیں اور کا م میں جی نہیں لگتا
13۔ مزاج چڑچڑا ہو جاتا ہے۔
14 ۔ قوت جماع Sex Power دن بد ن کمزور ہو جاتی ہے اور جماع کی لذت برائے نام رہ جاتی ہے۔
خاص علامات : جس شخص کے ہاتھو ں کے ناخنوں کا پچھلا حصّہ بلا خون یعنی سفید ہو جائے تو خیال کر لینا چائیے کہ اس کو جریا ن ہے اور جتنے چاول کی مقدار ہو اتنے ہی سا ل سمجھ لیں کہ یہ پختہ علامت ہے۔
اسباب:اس کے بڑے سبب جلقMaster Bation ، اغلام اور کثرت جماعExcessive Cotion ہی ہیں۔ کیونکہ ان افعال سے عضذکی الحس ہو جاتا ہے۔ اسی وجہ سے جریان منی Spermatorrhoea کا عارضہ ہو جاتا ہے۔اسکے علاوہ اس بیماری کے مندرجہ ذیل اسباب بھی ہو سکتے ہیں۔
1۔منی پر موجود اعصاب میں تحریک اور سوزش ہو جانا ۔
 2۔گرم اغذیہ کا زیادہ استعمال ۔
 3۔پیشاب میں پیپ Pus کا آنا۔
 4۔پیشاب میں روزوں کا آنا۔ 5۔مثانے کی نالی میں سوزس ہونا ۔
 6۔پیٹ میں کیڑے ہونا ۔
 7۔اکثر قبض کی شکایت رہنا۔
 8۔فحش خیالات، فحش لٹریچر اور فلمیں دیکھنا ۔
9۔ پرا سٹیٹ غدود Parastate Gland کی سوزش یعنی Parastatits ۔
جریان کی اقسام:جریان کی تین اقسام ہیں ۔ 1۔۔۔جریان منی 2۔۔۔جریان ودی 3 ۔۔۔جریان مذی
1۔۔۔جریان منی:
جریان کی یہ قسم باقی دونوں اقسام سے زیادہ خطرناک ہے۔ منی ہضم چہارم کا فضلہ ہے۔ جو غذا کے کھانے کے 72 گھنٹے بعد پیدا ہوتا ہے۔یہ تمام جسم کی روح عطر ہے جو کہ تمام رگ و ریشہ سے کشیدہ ہو کر نکلتا ہے۔ اسی وجہ سے منی جس سے خارج ہونے سے کمزور ہونے لگتی ہے۔ اگر اسکی حفاظت کی جائے تو
جسم طاقتور ہو جاتاہے ۔ اس بیماری میں مریض کو قبض ہو جاتی ہے۔وہ پاخانے کے وقت زور لگاتاہے تو تین چار قطرے منی کے نکل جاتے ہیں ۔ یہ مرض آج کل اس کثر ت
سے ہے کہ ہم 95 فیصد بھی کہہ دیں تو مبالغہ نہیں بلکہ چار پانچ فیصد نوجوان ہی اس سے بچے ہوئے ہوں گے ۔
2۔۔۔جریان ودی
سفیدرطو بت جو کہ پیشاب کی نالی صاف کرنے کے لئے پہلے زرا سی نکلتی ہے اور پیشا ب کی تیزابیت اور جلن دور کرتی ہے۔ اسی رطوبت کو ودی کہتے ہیں ۔ جب ان تینوں میں سے کسی ایک کا اخراج حدسے بڑھ جائے تو جریان کہلاتا ہے۔ان میں سب سے زیادہ خطرناک جریا ن المنی ہے۔
3 ۔۔۔جریان مذی
وہ سفید رطوبت جو کہ نعوذ(خواہش جماع ) کے وقت Penisکے منہ پر آجاتی ہے اسکے قلیل اخراج سے تو کمزوری نہیں ہوتی ۔البتہ ہر وقت نکلتی رہے تو کمزور بنا دیتی ہے۔اسکے اخراج کی حقیقت یہ ہے کہ منی کی حدت سے پیشاب کی نالی تر رہے تاکہ منی کی حدت سے پیشاب کی نالی میں رکاوٹ یاسوزش نہ ہو
جائے جس سے نقصان کا اندیشہ ہوتاہے۔ اس کا اخراج ایک فطری عمل ہے۔جب تک ایک شخص لذت کی حالت میں رہے گا اس وقت تک مذی کا اخرا ج ہو تا رہے گا ۔ جو لوگ
ضرورت سے زیادہ وقت لذت میں صرف کررتے ہیں ظاہر ہے کہ ان لوگوں میں اس رطو بت کا اخراج بھی زیادہ ہو گا ۔ گویا اس کی زیادتی ہر شخص کے جذبات کی زیادتی اور
حصول لذت پر منحصر ہے۔
جریا ن قابل علاج مرض ہے۔
تاثیر لیبارٹریز میں جریان کے مرض کے علاج میں عوارض کا خیال رکھا جاتاہے۔متواتر تجربا ت کے بعد تاثیر لیبارٹریز نے جریان کے لئے بڑی موثر دو ا تیا ر کی ہے۔ اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس سے جریان نہ صرف ہمیشہ کے لئے ختم ہو جا تا ہے۔بلکہ مادہ منویہ Semen بھی گاڑھا ہو جاتاہے نیز اعصاب اور دل ودماغ کو بھی تقویت ملتی ہے اور وہ مقوی دوائیں استعمال کرنے کے قا بل ہو جاتا ہے۔ جوانی میں کی گئی غلط کاریوں کے مہلک اثرات جسمانی نظام کی تباہی کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں۔ کثر مباشرتExcessive Coition سے جنسی غدود Sexual Organs اپنا فعل صحیح طور پر انجام دینا بند کر دیتے ہیں ۔جس کے سبب سرعت انزالPermature Ejaculation قوت باہ کی کمی سے مریض قبل از وقت جنسی ،جسمانی اور اعصابی کمزوری میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ ذہنی انتشار بڑھ جاتا ہے ۔ قوت باہ میں کمی پیدا ہو جاتی ہے ، تولیدی مادے کمزور پڑ جاتے ہیں اور انسان وقت سے پہلے بوڑھا نظر آنے لگتاہے۔ خواہش مباشرت ختم ہو جاتی ہے۔ہر قسم کے جریا ن کیلئے اکسیر اعظم ہے۔ صد ہا مریض اس کے استعمال سے اپنی مراد پا چکے ہیں۔ یہ منی اور مذی کو روک کر اسے گاڑھا بنا دیتا ہے ۔ اس کا استعما ل جریا ن کی ہر قسم کی منی اور مذی کو بیج سے اڑا دیتا ہے۔ جلق زدہ کیلئے منی کو بڑھانے اور گاڑھا کرنے والی اس دوا سے بڑھ کر کو ئی نہیں، شوگر کے مریض بھی قوت خاص کیلئے استعما ل کر یں ہیں جریان ، کثرت مباشرت اور جلق زنی سے کھوکھلے جسم کو دوبارہ جاندار بنا ہے
احتیاطی تدا بیر: جریان کے مریض کا ان احتیاطی تدا بیر پر عمل پیرا ہونا بہت ضروری ہے۔
1۔۔گرم اشیاء مثلاً مرغ، انڈا، مچھلی ، گائے کا گوشت، کباب ،تکہ ، چائے اور منشیات سے مکمل پرہیز کرے۔
 2۔۔ہلکی ورزش او ر پیدل چلنا مفید ہے۔
3۔۔زیادہ دیر تک سائیکل اور گھوڑے کی سواری سے پرہیز کرے۔
 4۔۔فحش خیالات ، فحش لٹریچر اور فلموں سے بچے۔.
5 ۔۔لوٹے میں پانی ڈال کے عضو تناسل Penis اور خصیوں Testicles پر ڈالیں ۔ گرمیوں میں ٹھنڈ ا اور سردیوں میں تازہ پانی ڈالیں ۔
خوراک : غذا اور پرہیز ازالہ مرض میں بڑا معاون ہوتے ہیں ۔
جریان کے مریض غذا میں کدو ، ٹینڈے ، خرفہ ، مولی ، گاجر، شلجم ، چنے کا شوربہ ، مونگ کی دال ، سنگھاڑا اور فروٹ میں ناشپاتی ، میٹھا ، کینو، سیب اور مالٹا استعما ل کریں ۔

جریانSpermatorrhoea

Type3

Type 2

Type1

Course Type

40 یوم

8یوم

8یوم

کورس کا  دورانیہ

12000 روپے

 2500 روپے

2000 روپے

قیمت مکمل کورس